مندرجات کا رخ کریں

ٹران ڈائی کوآنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹران ڈائی کوآنگ
(ویت نامی میں: Trần Đại Quang ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر برائے عوامی تحفظ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 اگست 2011  – 8 اپریل 2016 
صدر ویتنام (8  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 اپریل 2016  – 21 ستمبر 2018 
رکن قومی اسمبلی ویتنام   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
22 مئی 2016  – 21 ستمبر 2018 
حلقہ انتخاب ہو چی من  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ویت نامی میں: Trần Đại Quang ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 اکتوبر 1956ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نینح بنح   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 ستمبر 2018ء (62 سال)[2][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہنوئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات وائرل مرض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ویتنام   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ویتنام کمیونسٹ پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعلیمی اسناد پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ویتنامی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف جوز مارٹی (2016)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹران ڈائی کوآنگ (ویتنامی: Trần Đại Quang) ویتنامی سیاست دان تھے۔ 2 اپریل 2016ء سے اپنی وفات تک ویتنام کے آٹھویں صدر رہے۔ ٹران ڈائی کو ویتنام کی قومی اسمبلی نے منتخب اور سابق صدر ٹرونگ ٹین سینگ نے سبکدوش ہونے کے بعد نامزد کیا تھا۔ ٹران ڈائی کوآنگ ملک کی بڑی سیاسی شخصیات میں سے ایک تھے۔

2011ء سے 2016ء تک تران ڈائی کوآنگ وزیر برائے عوامی تحفظ اور 2011ء سے 2014ء تک ایچ آئی وی / ایڈز بچاؤ کمیٹی کے نائب سربراہ بھی رہے۔

وفات

[ترمیم]

ٹران ڈائی کوآنگ کافی عرصے سے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ 21 ستمبر 2018ء کو ہنوئی کے 108 ملٹری سینٹرل ہسپتال میں 61 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031465 — بنام: Tran Dai Quang — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Chủ tịch Trần Đại Quang qua đời ở tuổi 62
  3. "Vietnam's President Tran Dai Quang dies"۔ بی بی سی۔ 21 ستمبر 2018۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-21